تکثیر حاصل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) مصنوعات کی مقدار بڑھنے کے تناسب سے مصارف کی نسبت کا گھٹنا یا سابق مصارف کی اسی مقدار سے بیشتر چیزوں کا تیار ہوسکنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) مصنوعات کی مقدار بڑھنے کے تناسب سے مصارف کی نسبت کا گھٹنا یا سابق مصارف کی اسی مقدار سے بیشتر چیزوں کا تیار ہوسکنا۔